AD Banner

{ads}

بغیر پڑھے قرآن ایصال ثواب کرنا کیساہے؟

(بغیر پڑھے قرآن ایصال ثواب کرنا کیساہے؟)

 مسئلہ :- کیا قرآن مجید پڑھے بغیر کسی کو ایصال ثواب کروا سکتے ہیں؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب

ایصال ثواب کروا سکتے ہیں  لیکن جب پڑھیں گے تب ثواب  پہونچے گا  یعنی پڑھے بغیر بھی ایصال ثواب کر واسکتے ہیں لیکن  ثواب پڑھنے کے بعد ہی پہونچے گا ایسا ہی ایسا ہی فتاویٰ بحر العلوم جلد ششم صفحہ ۳۹۱ میں ہے ۔واللہ تعالیٰ اعلم

۲۱ شعبان المعظم ۱۴۴۳ ھجری

ذہنی ازمائش گروپ 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

AD Banner

Google Adsense Ads