AD Banner

(چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟)

 (چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟)

  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ

مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرما ئیں      

المستفتی:۔فیروز عالم بہار

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکا تہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

الجواب بعون الملک الوہاب 

   گھڑی کے ساتھ لوہا یا اسٹیل یا پیتل وغیرہ کا چین باندھ کر نماز پڑھنا مکروہ تحر یمی ہے جیسا کہ اعلحضرت امام احمد رضا خان بریلوی رضی اللہ تعالٰی عنہ احکام شریعت حصہ دوم میں تحریر فرماتے ہیں کہ گھڑی کی زنجیر سونے چاندی کی مرد کو حرام اور دھاتوں کی ممنوع ہے اور جو چیزیں ممنوع کی گیئں ہیں ان کو پہن کر نماز ادا کرنا یا امامت کرنا مکروہ تحر یمی ہے۔(فتاویٰ فیض الرسول جلد اول صفحہ۳۷۲)واللہ اعلم بالصواب 

کتبہ

محمد اشرف الحق رضوی




کمپیوژ  و ہندی میں ٹرانسلیٹ کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad