(وتر پڑھنےکے بعد رات میں تہجدپڑھا توکیاپھروتر پڑھے؟)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ عشاء کی نماز کے بعد وتر پڑھ لیاآدھی رات کے بعد آنکھ کھل گئی اور تہجد بھی پڑھ لیا تو کیا وتر بھی پڑھیں گے۔
المستفتی:۔اختر عالم پاکوڑ جھارکھنڈ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
دوبارہ وتر پڑھنا جائز نہیں۔چنانچہ صدر الشریعہ محمد امجد علی اعظمی حنفی متوفی۱۳۶۷ھ لکھتے ہیں:جو شخص جاگنے پر اعتماد رکھتا ہو اس کو آخر رات میں وتر پڑھنا مستحب ہے، ورنہ سونے سے قبل پڑھ لے، پھر اگر پچھلے کو آنکھ کھلی تو تہجد پڑھے وتر کا اعادہ جائز نہیں۔(بہارِ شریعت،حصہ سوم)واللہ اعلم بالصواب
کتبہ
محمد اُسامہ قادری
کمپیوژ و ہندی میں ٹرانسلیٹ کے لئے اس پر کلک کریں
واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں
हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें
مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں
کمپیوژ و ہندی میں ٹرانسلیٹ کے لئے اس پر کلک کریں
واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں
हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔