AD Banner

( ایک ہی، پیر، پر وزن دیکر نماز پڑھنا کیسا ہے؟)

 ( ایک ہی، پیر، پر وزن دیکر نماز پڑھنا کیسا ہے؟)

  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ

مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اگر کوئی شخص ایک ہی،، پیر،، پر وزن دیکر نماز پڑھے تو اس طرح نماز پڑھنا کیسا ہے؟       

المستفتی:۔ محمد رضوان احمد اتر دیناجپور

 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکا تہ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

الجـواب بعون الملک الوہاب 

  حالت نماز میں ایک پاؤں پر زور دینا اور کبھی دوسرے پاؤں پر زور دینا سنت ہے البتہ دائیں بائیں جھومنا مکروہ ہے جیسا کہ حضورصدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں دائیں، بائیں جھومنا مکروہ ہے اور تراوح یعنی کبھی ایک پاؤں پر زور دیا کبھی دوسرے پر یہ سُنّت ہےاور اسی کے نیچے تحریر فرماتے ہیںاٹھتے وقت آگے پیچھے پاؤں اٹھانا مکروہ ہے اور سجدہ کو جاتے وقت داہنی جانب زور دینا اور اٹھتے وقت بائیں پر زور دینا، مستحب ہے(بہارشریعت  ح سوم،،ص ۶۳۴؍دعوت اسلامی)واللہ  تعا لیٰ اعلم بالصواب 

کتبہ

محمد فرقان برکاتی امجدی



کمپیوژ  و ہندی میں ٹرانسلیٹ کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad