AD Banner

( کیا کسی صورت میں درود پڑھنے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟)

 ( کیا کسی صورت میں درود پڑھنے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 

مسئلہ:۔ کیا فرما تے ہیں ہیں علما ئے کرام اس مسئلہ میں کہ   وہ کونسی صورت ہے جب درود پاک پڑھیں تو نماز ٹوٹ جائے  گی۔رہنمائ فرما دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا۔  

المستفتی:۔ لقمان قادری پاکستان

 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکا تہ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

الجواب بعون الملک الوہاب

  مصلی (یعنی جوحالت نمازمیں ہے)نے کسی آنے جانےوالے سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک نام سنا تو اس کے جواب میں اس نے درود پڑھا تو اس صورت میں نماز ٹوٹ جاتی ہےجیساکہ فتاویٰ عالمگیری میں ہے( ان سمع اسم النبی ﷺفقال جوابالہ تفسدصلاتہ )(جلداول مصری صفحہ ۹۳  )و اللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

کتبہ 

 عبید اللہ رضوی بریلوی


کمپیوژ  و ہندی میں ٹرانسلیٹ کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad