AD Banner

(داڑھی چھپا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟)

 (داڑھی چھپا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟)

  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ

مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ رومال وغیرہ سے داڑھی چھپا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں مفتیان کرام سے گزارش ہے کہ بغیر دلیل کے کوئی بھی جواب مت دیں تاکہ وقت پر معترض کی زبان بند کی جا سکے۔ 

 المستفتی:۔ محمد وسیم القادری اترولوی

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکا تہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

الجواب بعون الملک الوہاب 

  بحالت نماز کان چھپانے میں حرج نہیں مگر داڑھی چھپانا مکروہ ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے حدیث شریف میں’’نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عن تغطیۃ الفم واللحیۃ‘‘ اھ(فتاوی فقیہ ملت جلد اول ص۱۷۳)واللہ ورسولہ اعلم باالصواب

نوٹ:۔مزید تفصیل کے لئے بہار شریعت حصہ سوم مکروہات کا بیان مطالعہ کریں

کتبہ

محمد معصوم رضا نوری




کمپیوژ  و ہندی میں ٹرانسلیٹ کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad