AD Banner

(جس کپڑے میں تصویر بنی ہو اسے پہن کر نماز پڑھنا کیساہے؟)

 (جس کپڑے میں تصویر بنی ہو اسے پہن کر نماز پڑھنا کیساہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مسئلہ:۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ جس کپڑے میں تصویر بنی ہو اسے پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے برائے مہربانی مکمل طور پر جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی 

المستفتی:۔محمد عطا وارث رضوی

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوہاب 

   جس کپڑے میں تصویر بنی ہو اسے پہن کر نماز ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے جب کہ اعضا اس قدربڑے ہوں کہ زمین پر رکھ کر کھڑے ہونے کی صورت میں صاف ظاہر ہو جیسا کہ سرکاراعلیٰ حضرت عظیم البرکت فاضل بریلوی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کسی جاندارکی تصویرجس میں اس کاچہرہ موجود ہواوراتنا بڑا ہوکہ زمین پررکھ کرپورے اعضاء دیکھائی دیتا ہوتواس طرح کی تصویر جس کپڑے پرہواس کوپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے۔(فتاوی رضویہ شریف جدیدجلد ۲۴)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

 کتبہ

 محمدافسررضا سعدی عفی عنہ



کمپیوژ  و ہندی میں ٹرانسلیٹ کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad