AD Banner

{ads}

(کمیٹی میں رقم جمع کرکے قرعہ اندازی سے حج کرنا کیساہے)

 (کمیٹی میں رقم جمع کرکے قرعہ اندازی سے حج کرنا کیساہے)


مسئلہ: از عبدالکریم رحمانی محلہ مرزا منڈی کالپی ضلع جالون۔

نیشنل انجمن کمیٹی چالیس ممبران کے ساتھ ایک عرصۂ دراز سے بچھرے ہوئے بلکہ خصوصاً غرباء و مساکین کی رقومات کے ذریعہ دینی خدمات انجام دے رہی ہے بفضل خدا یہ سب صاحب وسعت ہیں اور گرانی کی وجہ سے ان چالیس ممبران نے یہ طے کیا کہ ہر ممبر دو ہزار سالانہ دے ایک سال میں اسی ہزار ہو جائیں گے قرعہ اندازی کے ذریعہ آٹھ ممبران سالانہ روانہ کر کے پانچ سال میں چالیس ممبران زیارت حج بیت اللہ سے سرفراز ہو سکتے ہیں‘ تو کیا ان چالیس ممبران کا اس طرح حج بیت اللہ کرنا ازروئے شرع جائز ہے؟

الجواب: صورت مذکورہ کے ساتھ لوگوں کا حج بیت اللہ کے لئے جانا جائز ہے شرعاً کوئی قباحت نہیں۔

ھٰذا ماظہرلی والعلم عنداللّٰہ تعالٰی ورسولہٗ جل جلالہ وصلی اللّٰہ علیہ وسلم۔

کتبہ

جلال الدین احمد امجدی

۲/صفر المظفر ۱۴۰۳ھ



مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

AD Banner

Google Adsense Ads