AD Banner

{ads}

(شوہر کے پھوپھا کے ساتھ حج پر جانا کیساہے؟)

 (شوہر کے پھوپھا کے ساتھ حج پر جانا کیساہے؟)


مسئلہ: از کلو کمہریا پوسٹ گورا بازار بستی

مسماۃ رؤفہ اپنے شوہر کے پھوپھا ملک رفیق صاحب کے ہمراہ حج کو جانا چاہتی ہیں شرعاً ان کا جانا جائز ہے کہ نہیں؟ بینوا توجروا


الجواب: صورت مسئولہ میں مسماۃ رؤفہ کا سفر ملک محمد رفیق کے ہمراہ حرام ہے انوار البشارۃ فی مسائل لاحج والزیارۃ ص ۳ میں ہے: عورت کے ساتھ جب تک شوہر یا محرم بالغ قابل اطمینان نہ ہو جس سے نکاح ہمیشہ کے لیے حرام ہے سفر حرام ہے اگر کرے گی حج ہو جائے گا مگر ہر قدم پر گناہ لکھا جائے گا۔ وسبحانہ وتعالٰی اعلم۔

کتبہ: بدر الدین احمد رضوی

۲۳؍ رجب ۱۴۷۸ھ؁



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

AD Banner

Google Adsense Ads