AD Banner

{ads}

(جس رقم کی زکوۃ نہ نکالی گئی ہو اس رقم سے حج کرنا کیساہے؟)

 (جس رقم کی زکوۃ نہ نکالی گئی ہو اس رقم سے حج کرنا کیساہے؟)


مسئلہ: از صمدہ پوسٹ گوشائیں گنج ضلع فیض آباد مرسلہ عبدالغفور خزانچی۔
جس رویے میں سے زکوٰۃ نہ نکالی گئی ہو اور اس روپیہ سے کسی نے حج بیت اللہ شریف ادا کیا تو حج ہو گا یا نہیں؟ اور اس کےرویپے کی زکوٰۃ ادا کرنا اب بھی فرض ہے یا نہیں؟
الجواب: جن روپیوں کی زکوٰۃ نہ ادا کی گئی ہو ان روپیوں سے اگر کسی نے حج کیا تو حج ہو جائے گا لیکن ان روپیوں کی زکوٰۃ ادا کرنا اب بھی فرض ہے اگر نہیں ادا کرے گا تو گنہگار ہو گا۔ وھو سبحانہ و تعالٰی اعلم۔
کتبہ: جلال الدین احمد الامجدی
۲۳؍ من ذی الحجہ ۱۳۸۱ھ؁




مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

AD Banner

Google Adsense Ads