السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمامی جملہ ممبران کو ہم خوش آمدید کہتے ہیں
خالص دینی ومذہبی سائٹ ہے جس میں مسلمانوں کی دینی عائلی اورسماجی
مسائل کاحل قرآن وحدیث اوراقوال فقہاء کی روشنی میں پیش کیاجاتاہے
بحمد ہ اللہ ہمارے یہاں یعنی مسائل شرعیہ گروپ میں علمائے کرام و مفتیان عظام کی ایک جماعت ہے جو ہر کوئی اپنے آپ میں بے مثال ہیں یہی حضرات تمام فتاوی کی تصحیح و تصدیق کرتے ہیں بسا اوقات ایک ایک فتوی کو لیکر ہفتہ عشرہ بحث و مباحثہ چلتی رہتی ہے جب تک قوی دلیل نہ مل جائے یعنی جو بھی فتوی اپلوڈ کئے جاتے ہیں مسائل شرعیہ کی جانب سے وہ تصحیح وتصدیق شدہ ہوتے ہیں جوسنی حنفی یعنی مسلک اعلیٰ حضرت کی روشنی تحریر کئے جاتے ہیں یعنی ہمارے پاس جو علماء کی جماعت ہے وہ مسلک اعلیٰ حضرت کے سچے ترجمان ہیں یہاں سے ہرقسم کے فتاوی دستیاب ہونگے خواہ وہ عقائد کے متعلق ہوں یا طہارت یانماز یا دیگر ابواب سے تعلق رکھتے ہوں ۔
ساتھ ہی ساتھ تمام فتاؤوں کا مجموعہ بنام
فتاوی مسائل شرعیہ پی دی ایف
کی شکل میں ملیں گے نیز اراکین مسائل شرعیہ کی جانب سے نشر کی جانے والی کتب اور رسالے بھی دستیاب ہونگے ۔ان شاء اللہ
ہمارے اس سائٹ کو سبسکرائب ضرور کرے
طالــب دعــــا فقیر تاج محمد قادری واحدی اترولوی