AD Banner

{ads}

جہیز کا.مالک کون ہے؟

جہیز کا مالک کون ہے؟

(۳۲۸)



مسئلہ زید کی بیوی ہندہ کا انتقال ہوگیا توجو جہیز تھا وہ کس کو ملناچاہئے


الجواب : جہیز بیوی کی ملک ہے بعد وصال اسکے وارثین میں تقسیم کیاجائے گا فتاوی رضویہ شریف میں ہے مال جہیزتو خاص ملک زوجہ زید ہے نہ وہ زید کا ترکہ نہ زید کے کسی وارث کا اس میں کوئی حق۔ ردالمحتار میں ہے :کل احد یعلم ان الجہاز ملک المرأۃ لاحق لاحدفیہ

ہرایک جانتاہے کہ جہیز عورت کی ملک ہوتاہے اس میں کسی کا کوئی حق نہیں ہوتا

(ردالمحتار باب النفقہ داراحیاء التراث العربی بیروت ۲ /۶۵۳)


قال اﷲ تعالٰی یٰایھا الذین اٰمنوا لاتأکلوا اموالکم بینکم بالباطل

اﷲ تعالٰی نے فرمایا : اے ایمان والوآپس میں ایک دوسرے کامال ناحق نہ کھاؤ (فتاوی رضویہ جلد۲۶مسئلہ نمبر ۸ کتاب الفرائض)

واللہ اعلم بالصواب


مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

AD Banner

Google Adsense Ads