AD Banner

Donate Us

    آپ تمامی حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ شہر پونہ میں دار الافتاء مسائل شرعیہ کا اہتمام کیاجارہا ہے دو سو فٹ جگہ خرید لی گئی ہے، مزید جگہ کی بات چل رہی ہے ، ان شاء اللہ العزیز دار الافتاء کے ساتھ دار العلوم بھی رہے گا جس میں حفظ و قرأت کےساتھ کمپیوٹر کورس بھی کرایا جائے گا۔
  
      فتاویٰ و رسائل ضرورت مندوں کو ڈاک کے ذریعے گھر تک ارسال کیا جائے گا اگر ہمیں اس میں کامیابی حاصل ہوئی تو اترپردیش کی سرزمین شہر اترولہ یا سعد اللہ نگر میں بھی مسائل شرعیہ کا شاخ قائم کیا جائے گا یعنی اب سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ زمینی سطح پر دار الافتاء قائم کیا جائے گا۔

        بس ضرورت اس بات کی ہے کہ آپ حضرات ہمارے ساتھ جڑے رہیں اپنے زکوۃ و فطرات صدقات و خیرات سے ہماری مدد کریں۔

       فتاویٰ مسائل شرعیہ پانچ جلدوں میں منظر عام پر آ چکی ہیں ان شاء اللہ تعالیٰ بقرہ عید تک دستی شکل میں لانے کا ارادہ ہے بقیہ جلدیں بہت جلد منظر عام پر آنے والی ہیں۔

       ان شاء اللہ تعالیٰ بہت جلد مدرسہ کی طرف سے اکاؤنٹ کھلوایا جائے گا ابھی میرا ذاتی اکاونٹ ہے جس پر آپ حضرات پہلے تعاون کر چکے ہیں ، گوگل پے فون پے اور اکاونٹ نمبر اوپر درج ہے لہذا آپ حضرات ماہ رمضان المبارک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ ہمیں دینی خدمات انجام دینے میں آسانی ہو ۔
 
       یاد رہے دو سو فٹ جگہ پونے چار لاکھ میں خرید چکا ہوں وہ بھی اپنی ذاتی رقم سے بقیہ جو جگہ لینی ہے اس کی قیمت آٹھ لاکھ ہے اور پچاس ہزار تک لکھوانے کا خرچہ یعنی مکمل ساڑھے آٹھ لاکھ کی ضرورت ہے اس کام کے لیئے میں (تاج محمد واحدی سرپرست مسائل شرعیہ) اور مولانا محمد ابراہیم امجدی صاحب نائب سر پرست مسائل شرعیہ اور مولانا صہیب رضا رزمی صاحب ایڈیٹر مسائل شرعیہ جنہوں نے مسائل شرعیہ ویب سائٹ بنایا ہے ہم تینوں حضرات نے مکمل ارادہ کیا ہے اس امید کے ساتھ کہ آپ حضرات ہمارے ساتھ رہیں گے اور دینی خدمات انجام دینے میں ہماری مدد کریں گے۔ ان شاء اللہ




G-pay P-pay 9984820639

Ac 701602010004157

Name Taj mohammad

ifc UBIN0570168

 Bank Name: Uniom

Branch: Utraula