AD Banner

{ads}

ان.مشائخ کانام جنھوں نے غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے لئے گردن خم کی تھی

جب کار غوث پاک رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ میرا قدم اولیاء اللہ کے گردن پر ہے تو اس وقت مندرجہ ذیل مشائخ موجودتھے.

01 علی بن المہتی زریر امی

02 شیخ بقا بن بطو نہر ملکی

03 شیخ شریف ابو سعید قلوی

04 شیخ موسیٰ بن ماہین زولی جو کہ حج کرکے  بغداد میں اسی دن ائے تھے

05 شیخ ابو النجیب عبد القاہر بن عبداللہ سہروردی

06 شیخ ابوالکرم معمر

07 شیخ ابوالعباس احمد بن علی جو سقی صرصری

07 شیخ ماجہ کردی

08 شیخ ابو حکیم بن ابراہیم بن دینار نہروانی

09 شیخ ابو عمر عثمان بن مرزوق قرشی کہ جو اسی روز بغداد میں زیارت کو آئے تھے

10 شیخ مکارم اکبر

11 شیخ صدقہ بن محمد بغدادی

12 شیخ جاکیر

13 شیخ خلیفہ بن موسیٰ اکبر

14 شیخ صدقہ بن محمد بغدادی

15 شیخ یحییٰ بن محمد دوری مر لقش

16 شیخ ضیاء الدین ابراہیم بن ابی عبداللہ بن علی جوبی

17 شیخ ابو عبداللہ محمد دربامی قرشی جو کہ اس دن بغداد میں آئے تھے

18 شیخ ابو عمر و عثمان بن مردہ بطانحی

19 شیخ قطب المبان موصلی

20 شیخ ابو العباس احمد علی مشہور ریمانی

21 شیخ ابوالعباس احمد قریشی ظاہر تصرف والے اور انکے شاگرد

22 شیخ داؤد جو کہ جوان تھے ان کا حال یوں بیان کیا جاتا ہے کہ وہ پانچوں وقت نماز مکہ شرفہا اللہ تعالیٰ میں پڑھا تھے

23 شیخ ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ عراق مشہور خاص

24 شیخ ابو عمر و عثمان بن احمد عراقی مشہور شوکی

25 سلطان احمد بن مزین

26 شیخ ابو بکر بن عبدالمجید شیبانی مشہور حیاری

27 شیخ ابو العاص احمد بن استاد

28 شیخ ابو محمد احمد بن عیسی معروف کوہجی

29 شیخ مبارک بن علی جمیلی

30 شیخ ابو البرکات بن معدان عراقی

31 شیخ عبدالقادر بن حسن بغدادی

32 شیخ ابو المسعود احمد بن ابی بکر حزیمی عطار

33 شیخ ابو عبداللہ محمد بن المعالی بن قائد ادانی

34 شیخ ابو قاسم عمر بن مسعود بزار جو کہ جوان تھے

35 شیخ شہاب الدین عمر بن محمد سہروردی جو کہ جوان تھے

36 شیخ ابو اشاء محمود بن عثمان بھلنر

37 شیخ ابو حفص بن عمر بن نصر عزال

38 شیخ ابو محمد فارسی پھر بغدادی

39 شیخ ابو محمد علی بن ادریس یعقوبی جو کہ جوان تھے

40 شیخ عباد دربان

41 شیخ مظفر جمال

42 شیخ ابو بکر حمالی مشہور مزین

43  شیخ جلیل صاحب

44  شیخ ابو عمر و عثمان طرفنی

45  ابو الحسن مکی مشہور ابی عواحا

46   عبارت سمجھ میں نہ آئی

47   ابو علی محمد بن محمد فراء وغیرہم رحمہم اللہ علیہ   (بہجۃ الاسرار)


طالب دعا

تاج محمدقادری واحدی اترولوی



مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں



Post a Comment

1 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔

Top Post Ad

AD Banner