AD Banner

{ads}

اذان میں دائیں بائیں گردن کرنا کیاہے؟

 (اذان میں دائیں بائیں گردن کرنا کیاہے؟

 مسئلہ : اذان میں حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃِ حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ کہتے وقت دائیں بائیں رخ کرنا کیا ہے ؟

بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب

    حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃِ حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ کہتے وقت دائیں بائیں رخ کرنا سنت ہے  اسی طرح ایک سوال کے جواب میں حضرت  مفتی عبد المنان اعظمی علیہ الرحمہ  فتاویٰ بحر العلوم جلد اول صفحہ ۱۴۴  پر تحریر فرماتے ہیں(حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃِ )  کے وقت اپنے چہرے کو داہنے طرف موڑے اور(حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ)کے وقت بائیں طرف ـ اگر ایسا نہ کیا تو خلاف سنت کیا کی(فیتہ ان یکون الصلوة فی الیمین والفلاح  فی الشمال)(عالمگیری :۱ ؍۷۳)

نیز اسی میں ہے(واذا انتھی الصلوۃ والفلاح حول وجھه یمینا وشمالا)واللہ اعلم بالصواب

۲۸ جمادی الاول ۱۴۴۳ ہجری

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner