AD Banner

{ads}

شافعی حنفی ہوگیا تو قضا نمازیں کس طرح پڑھے؟

 (شافعی حنفی ہوگیا تو قضا نمازیں کس طرح پڑھے؟)

 مسئلہ :۔   شافعی  کی نماز قضا ہوگئی اور وہ حنفی ہوگیا  قضا کس کے مسلک کے مطابق پڑھے گا؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم 
الجواب بعون الملک الوہاب

حنفی ہونے پر مسلک احناف کے مطابق اپنی قضاء نماز کو پوری کرے گا فتاویٰ عالمگیری  جلد اول صفحہ ۱۳۷ میں ہےشَافِعِيُّ الْمَذْهَبِ إذَا صَارَ حَنَفِيَّ الْمَذْهَبِ وَ قَدْ فَاتَتْهُ صَلَوَاتٌ فِی وَقْتِ كَانَ شَافِعِيًّا أَرَادَ أَنْ يَقْضِيَهَا فِي الْوَقْتِ الَّذِي صَارَ حَنَفِيًّا يَقْضِي عَلَى مَذْهَبِ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ كَذَا فِی  الْخُلَاصَةِ

اور بہار شریعت میں حصہ چہارم صفحہ ۷۱۳ میں ہے شافعی المذہب کی نماز قضا ہوئی اس کے بعد حنفی ہوگیا تو حنفیوں کے طور پر قضا پڑھےواللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

۱۵ جمادی الآخر ۱۴۴۳ ہجری

ذہنی ازمائش گروپ

فتاوی مسائل شرعیہ 


اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner