AD Banner

{ads}

شادی شدہ عورت کا کفن کس کے ذمہ ہے؟

 مسئلہ:- شادی شدہ عورت کے انتقال کے بعد کفن کس کے ذمہ ہے؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب

 کفن کی ذمہ داری شوہر کے ذمہ ہے فتاویٰ عالمگیری جلد اول صفحہ ۱٦١ میں ہے " یجب الکفن علی الزوج وإن ترکت مالاً وعلیہ الفتویٰ  ھکذا فی فتاویٰ قاضی خان " اھ

 اور بہار شریعت حصہ چہارم صفحہ ۸۲۵  میں ہے " عورت نے اگرچہ مال چھوڑا اس کا کفن شوہر کے ذمہ ہے بشرطیکہ موت کے وقت کوئی ایسی بات نا پائ گئی جس سے عورت کا نفقہ شوہر پر سے ساقط ہو جاتا ہے - واللہ تعالیٰ اعلم

۱۹ رجب المرجب ۱۴۴۳ ھجری

ذہنی ازمائش

فتاوی مسائل شرعیہ 

اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

شاعر اسلام غلام احمد رضابلرام پوری کی نعت ومنقبت سننے کےلئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner