AD Banner

{ads}

نانی کے بھائی کی لڑکی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

 (نانی کے بھائی کی لڑکی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟)

مسئلہ :- سگی نانی کے بھائی کی لڑکی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

الجواب بعون الملک الوھاب 

سگی نانی کے بھائی کی لڑکی سے نکاح کرنا جائز ہے بشرطیکہ  اور کوئی وجہ مانع نکاح نہ ہو  مثلاً رضاعت حرمت مصاہرت وغیرہ ، نکاح اس لیے جائز ہے کہ وہ محرمات میں سے نہیں ہے اور محرمات کے سوا عورتوں سے نکاح جائز ہے 

کماقال الله تعالیٰ فی القرآن المجید  : وَاُحِلَّ لَـكُمۡ مَّا وَرَآءَ ذٰ لِكُم

( النساء آیت ۲٤) 

واللہ تعالیٰ اعلم 

۲۰ رجب المرجب ۱۴۴۳ ھجری

فتاوی مسائل شرعیہ 


اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner