AD Banner

{ads}

رمضان کا مہینہ معلوم نہ تھا نفل روزہ رکھا تو کیا حکم ہے؟

(رمضان کا مہینہ معلوم نہ تھا نفل روزہ رکھا تو کیا حکم ہے؟ )

 مسئلہ:۔ ایک شخص کو معلوم نہ تھا کہ یہ رمضان کا مہینہ ہے کوئی اور روزہ رکھا تو کیا حکم ہے؟ 

 بسم الله الرحمن الرحیم 

 الـجــواب بعون الملک الوہاب 

رمضان کے مہینہ میں روزہ رکھا تو رمضان کاہی روزہ ہوا جیسا کہ بہار شریعت حصہ پنجم صفحہ۹۷۶؍میں در مختار سے ہے : رمضان کے مہینے میں کوئی اور روزہ رکھا اور اُسے یہ معلوم نہ تھا کہ یہ ماہِ رمضان ہے، جب بھی رمضان ہی کا روزہ ہوا۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

۲؍رجب المرجب ۱۴۴۳ ہجری

ذہنی ازمائش گروپ

فتاوی مسائل شرعیہ 


اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner