AD Banner

{ads}

(نماز میں تو ریت یا انجیل کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟)

(نماز میں تو ریت یا انجیل کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟)

 قرآن مجید پڑھنا نہیں جانتا ہے  نماز میں  صرف تورات یا انجیل کی تلاوت کی  نماز کا کیا حکم ہے؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب

نماز نہ ہوئی قرآن پڑھنا جانتا ہو یا نہ جانتا ہو فتاویٰ عالمگیری جلد اول صفحہ ۱۰۱ مطبوعہ مصر میں ہے: ولو قرأ من الانجیل أو التوراۃأوالزبورہ وھو یحسن القرآن أولا یحسن فسدت صلاته کذا فی فتاویٰ قاضیخان  "اھ 

اور بہار شریعت میں ہے : صرف تورات یا انجیل کو نما ز میں  پڑھا تو نماز نہ ہوئی، قرآن پڑھنا جانتا ہو یا نہیں ۔ اور اگر بقدر حاجت قرآن پڑھ لیا اور کچھ آیات تورات و انجیل کی، جن میں  ذکرِ الٰہی ہے پڑھیں ، تو حرج نہیں  مگر نہ چاہیے۔(حصہ سوم صفحہ  ٦۱۳ نماز فاسد کرنے والی چیزوں کا بیان)واللہ اعلم بالصواب 


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner