AD Banner

{ads}

(شرک کسے کہتے ہیں؟)

(شرک کسے کہتے ہیں؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ شرک کے کیا معنیٰ ہیں جواب عنایت فرمائیں
المستفتی:۔  محمد تبریز عالم 


وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب


   شرک کا معنیٰ ہے اللہ سبحانہ وتعالی کے سوا کسی کو واجب الوجود یا مستحق عبادت (کسی کو عبادت کے لائق ) جاننا یعنی الوہیت میں دوسرے کو شریک کرنا اور یہ کفر کی سب سے بد ترین قسم ہے اس کے سوا کوئی بات کیسی ہی شدید کفر ہو حقیقۃً شرک نہیں ۔( حوالہ بہارِ شریعت حصّہ ۱ ص۹۶ ملخصا)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح  والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner