AD Banner

{ads}

(حکایت چاند پر حکومت)

 (حکایت چاند پر حکومت)

 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں نے بالخصوص ابو جہل نے ایک مرتبہحضور سے کہا کہ اگر تم خدا کے رسول ہو تو آسمان پر جو چاند ہے اس کے دو ٹکڑے کر کے دکھاؤ حضور نے فرمایا لو یہ بھی کر کے دکھا دیتا ہوں چنانچہ آپ نے چاند کی طرف اپنی انگلی مبارک سے اشارہ فرمایا تو چاند کے دوٹکڑے ہو گئے ، یہ دیکھ کر ابوجہل حیران ہو گیا مگر بے ایمان مانا پھر بھی نہیں اور حضور کو جادو گر ہی کہتا رہا۔ (حجۃ اللہ علی العالمین ص: ۱۳۹ اور بخاری شریف ص : ۲۷۱ ج۔ ۲)

 سبق : ہمارے حضور کی حکومت چاند پر بھی جاری ہے اور باوجود اتنے بڑے اختیار کے بے ایمان افراد حضور کے اختیار و تصرت کو پھر بھی نہیں ہے۔

طالب دعا

ناچیز محمد ابرارالقادری





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner