AD Banner

{ads}

(عبادت پر ناز نہیں کرنا چاہئے)

 (عبادت پر ناز نہیں کرنا چاہئے)

وہب بن ملکہ کہتے ہیں اللہ کے ایک نبی نے پچاس برس اللہ کی عبادت کی تب اللہ تعالیٰ نے اس نبی کی طرف یہ د وحی فرمائی کہ میں نے تجھے بخش دیا ہے۔ نبی نے عرض کی اے اللہ میں نے تو کوئی گناہ ہی نہیں کیا، بخشا کس چیز کو گیا ؟ اللہ تعالیٰ نے ان کی ایک رگ کو بند کر دیا جس کی وجہ سے وہ ساری رات نہ ہو سکے۔ صبح کو جب ان کے پاس فرشتہ آیا تو انہوں نے رگ بند ہو جانے کی شکایت کی تب فرشتہ بولا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے تیری پچاس برس کی عبادت سے تیری یہ ایک شکایت افزوں ہے۔ اس عبادت پر تو نازاں تھا ؟ (مکاشفۃ القلوب ص 44)

طالب دعا 

تاج محمد قادری واحدی






مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner