AD Banner

{ads}

(دوران نماز یا تلاوت مسجد میں سلام کرنا کیسا ہے ؟)

 (دوران نماز یا تلاوت مسجد میں سلام کرنا کیسا ہے ؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ  دوران نماز یا تلاوت مسجد میں سلام کرنا کیسا ہے 
المستفتی:۔غفران رضان ناتھ نگر سنت کبیر نگر

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

صورت مذکورہ میں کوئ شخص تلاوت یا نماز میں مشغول ہے یا درس وتدریس یا علمی گفتگو میں مصروف ھے تو اسے سلام نہ کرے ۔(بحوالہ فتاوی عالمگیری)( فتاوی خلیلیہ جلد نمبر ۳ صفحہ نمبر ۱۸۷) ھکذا بہار شریعت )واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner