AD Banner

{ads}

(وضو میں واجبات عملیہ کتنے ہیں؟)

  (وضو میں واجبات عملیہ کتنے ہیں؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ واجبات وضو کتنے ہیں ؟
المستفتی:۔فقیر سہیل رضا قادری بہار

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

 وضو میں واجبات عملیہ نہیں ہیں جیسا کہ رد المختار جلد ۱  صفحہ  ۱۰۳  میں ـ افادانه لا واجب للوضوء ۔اور بحر االرائق جلد ۱ صفحہ نمبر ۱۱/ میں ہے ـ اتفق الاصحاب لا واجب للوضوء ‘‘(فتاوی قادریہ جلد نمبر ۱ صفحہ نمبر ۱۹۴ کتاب الطہارۃ کا بیان)
مذکورہ بالاعبارات سے ظاہر وباہر ہوگیا کہ وضو میں واجبات عملیہ نہیں ہے۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 

الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner