AD Banner

{ads}

اللہ تعالیٰ کو ’’اللہ وا‘‘ کہنا کیسا ہے ؟

(اللہ تعالیٰ کو ’’اللہ وا‘‘ کہنا کیسا ہے ؟)

مسئلہ:کیا فر ما تے ہیں مفتیان دین شرع متین اس مسئلہ میں کہ:زید نے اللہ عزوجل کو ’’اللہ وا‘‘ کہا تو زید پرحکم شرع کیاہے؟بینوا توجروا                         

  از۔ محمد قمرالدین برکاتی محلہ چھاوی شکاری گیا بہار۷؍ ربیع الغوث ۱۴۲۹؁ھ

الجواب بعون الملک الوہاب اللھم ہدایۃ الحق والصواب 
اللہ عزوجل کو ’’تصغیر کے ساتھ ’’اللہ وا‘‘ کہہ کر زید کا فرومرتد اسلام سے خارج ہو گیا ،زید پر فرض ہے کہ توبہ کرے،تجدید ایمان کرے اور اگر بیوی رکھتا ہو توتجدید نکاح کرے۔واللہ تعالیٰ اعلم 
 محمد معین الدین خان رضوی ہیم پوری غفرلہ القوی
۱۷؍ربیع الغوث۱۴۲۹ھ؁




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner