(اسلام اور کفر کو ایک جاننا کیسا ہے؟)
مسئلہ :کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ :اسلام اور کفر کو ایک جاننا کیسا ہے ؟بینوا توجروا
المستفتی محمد نظامی قادری نانپارہ ۱۴۲۹ھ
الجواب بعو ن المجیب الوہاب ھو الھادی الی الصواب
اسلا اور کفر کو ایک جاننا کفر ہے ۔جیسا کہ فتاویٰ ہندیہ میں ہے ’’من اعتقد ان الایمان والکفر واحد فھو کا فر کذا فی الذخیرۃ ‘‘اھ (فتا ویٰ ہندیہ جلد ۲؍۲۵۷۷)واللہ تعا لی اعلم با لصواب

کتبہ
العبد محمد معین الدین خاں رضوی ہیم پو ری غفرلہ القوی
۲۷؍ربیع النور ۱۴۲۹ھ

آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔