AD Banner

{ads}

حضور نے کسی کو اپنا جانشین مقرر فرمایا تھایا نہیں ؟

(حضور نے کسی کو اپنا جانشین مقرر فرمایا تھایا نہیں ؟)

مسئلہ:کیا فر ماتے ہیں مفتیان دین مسئلہ ذیل کے با رے میں کہ:رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اپنا کو ئی وارث یا جا نشین مقر ر فر ما یا تھاکہ نہیں ؟ بینو اتو جر وا

 از ۔سیف احمد بر کا تی نا نی دمن گجرات ۱۹؍جمادی الاولیٰ۱۴۲۸ھ؁

الجواب بعون الملک الوہا ب اللھم ہدایۃ الحق والصواب
صراحۃً کسی کو وارث یا جا نشین نہیں فر ما یا تھا البتہ اشا رۃً صد یق اکبر رضی اللہ عنہ کو ضرور فر ما یا تھا ، اپنے وصال سے تین دن پہلے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو اپنے مصلیٰ پر نماز پڑھا نے کے لئے کھڑا فر ما یا اور منبر پر خطبہ پڑھنے کے لئے کھڑا فر ما یا یہ حقیقت میں جا نشینی کا اعلا ن تھا ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
 محمدمعین الدین خان رضوی ہیم پوری غفرلہ القوی
۲۹؍جمادی الاولیٰ۱۴۲۸ھ؁




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner