(مورتیوں پرپھول مالا چڑھانا کیسا ؟)
مسئلہ:کیا فر ما تے ہیں علما ئے دین اس مسئلہ میں کہ: مورتیوں پر پھول مالا چڑھانا کیسا ہے؟بینواتوجروا المستفتی محمد رمضان خان ہیم پور۷؍ربیع الغوث۱۴۲۸ھ
الجواب بعون الملک الوہاب اللھم ہدایۃ الحق والصواب
اعلیٰ حضرت عظیم البر کت کنز الکر امت مجد د اعظم امام احمد رضارضی اللہ تعالیٰ عنہ تحر یر فر ما تے ہیں کہ معبو د ان کفا ر پر پھو ل چڑھا نا کہ ان کا طر یقئہ عبا دت ہے اشد واخبث کفر ،الا شبا ہ والنظائر وغیر ھا معتمد ات اسفا ر میں ہے ’’عبا دۃ الصنم کفر ولااعتبار فی قلبہ‘‘(فتا ویٰ رضویہ جلد ۶ صفحہ ۱۴۹)
لہذا مو رتیو ں پر پھو ل ما لا چڑھا نے والے کا فر ومر تد ہیں ایسے لو گوں پر لا زم ہے کہ علانیہ تو بہ واستغفار کریں اور جو بیو ی والے ہوں وہ تجد ید نکا ح بھی کریں ۔واللہ تعالیٰ اعلم وعلمہ اتم و احکم
محمدمعین الدین خان رضوی ہیم پوری غفرلہ القوی
۱۸؍ربیع الغو ث۱۴۲۸ھ
صح الجواب والمجیب مصیب ومثاب
عبد الوحید رضوی مصباحی ؔ
خادم الافتاء جامعہ غا زیہ فیض العلوم بہرائچ شریف
۱۸؍ربیع الغوث۱۴۲۸ھ
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔