AD Banner

{ads}

میرے صحابہ ستاروں کے مثل ہیں۔الخ اس حدیث کی تحقیق

(میرے صحابہ ستاروں کے مثل ہیں۔الخ اس حدیث کی تحقیق)

مسئلہ: کیا فر ماتے ہیں مفتیا ن دین اس مسئلہ میں کہ:یہ حدیث شریف کس کتا ب میں ہے کہ میرے صحا بہ کو کب کی طرح ہیں جس نے جس کی پیر وی کی ہدایت پا گیا ؟ بینوا تو جروا  

از محمداشفا ق رضا گولہ لکھیم پور

الجواب بعون الملک الو ہاب 
اس حدیث شر یف کے الفاظ کریمہ یہ ہیں ۔ اصحابی کا لنجوم با یھم اقتد یتم اھتد یتم ‘‘ میرے صحابہ مثل ستاروں کے ہیں ، ان میں سے جس کی بھی اقتد اکرو گے ہدایت پا ئو گے ۔(مشکوۃ شریف باب منا قب الصحابۃ الفصل الثا لث ص۵۵۴)واللہ تعالیٰ اعلم
 محمدمعین الدین خان رضوی ہیم پوری غفرلہ القوی
۲۹؍ربیع الغوث۱۴۲۸ھ




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner