AD Banner

{ads}

(ام ایمن نے سرکار ﷺکے پیشاب کو پیاہے یا نہیں ؟)

  (ام ایمن نے سرکار  ﷺکے پیشاب کو پیاہے یا نہیں ؟)

مسئلہ: کیا فرماتے ہیں مفتیان دین اس مسئلہ میں کہ سرکار کی خادمہ ام ایمن نے سرکار  ﷺکے پیشاب کو پیاہے یا نہیں ؟بینوا توجروا   

المستفتی :حا فظ نور احمد قادری

الجواب بعون الملک الوہاب 

حضرت عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت ام ایمن اور حضرت بر کہ کے بول مبا ر پینے کو اور حضرت مالک بن سنان کے خون پینے کو ذکر فرمایا ہے نیز حضر ت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں بھی روایت کیا ہے۔نیز ایک حجام کے بارے میں بھی ذکر فرمایا ہے.(مدارج النبوۃ جلد اول ص ۲۵)وھو تعالیٰ اعلم 

محمد معین الدین خان رضوی ہیم پوری غفرلہ القوی

کتـــــــــــــــــــــــــــــــــــــبہ

یکم شوال۱۴۲۶ھ؁





مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں  


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner