AD Banner

{ads}

(لڑکوں کے نام عین و غین سے)

(لڑکوں کے نام عین و غین سے)

 عائذ Aiz پناہ لینے والا

عابد Abid عبادت کرنے والا

عاتف Atif کاٹنے والا

عادل Adil انصاف کرنے والا

عازب Azib الگ

عاشر Ashir دسواں

عاصف Asif تند و تیز

عاصم Asim بچانے والا

عاصم Asim بچانے والا

عاطر Atir خوشبو دار

عاطف Atif مہربان

عاقب Aqib آخری

عاقب Aqib آخری

عاقل Aqil عقل والا

عاکف Akif پابند

عامر Amir آباد کرنے والا

عبّاد Abbad عبادت گزار

عبد الاعلٰی Ala Abdul سب سے اونچی ذات والے کا بندہ

عبد الباقی Baqi Abdul سدا رہنے والے کا بندہ

عبد البصیر Basir Abdul ہمہ وقت دیکھنے والے کا بندہ

عبد التواب Tawwab Abdut توبہ قبول کرنے والے کا بندہ

عبد الجبار Jabbar Abdul زبردست ذات والے کا بندہ

عبد الجلیل Jalil Abdul جلالت، بزرگی والے کا بندہ

عبد الحسیب Hasib Abdul حساب لینے والے کا بندہ

عبد الحفیظ Hafeez Abdul حفاظت کرنے والے کا بندہ

عبد الحکم Hakam Abdul فیصلہ کرنے والے کا بندہ

عبد الحکیم Hakeem Abdul حکمت والے کا بندہ

عبد الحلیم Halim Abdul بردبار ذات والے کا بندہ

عبد الحمید Hameed Abdul تعریف والے کا بندہ

عبد الحنان Hannan Abdul مہربانی کرنے والے کا بندہ

عبد الحیی Hay Abdul ہمیشہ زندہ رہنے والے کا بندہ

عبد الخالق Khaliq Abdul پیدا کرنے والے کا بندہ

عبد الخبیر Khabir Abdul خبردار رہنے والے کا بندہ

عبد الدیان Dayyan Abdud بدلہ دینے والے کا بندہ

عبد الرؤوف Rauf Abdur شفقت کرنے والے کا بندہ

عبد الرب Rabb Abdur پالنے والے کا بندہ

عبد الرحمان Rahman Abdur رحم کرنے والے کا بندہ

عبد الرحیم Rahim Abdur رحم کرنے والے کا بندہ

عبد الرزاق Razzaq Abdur رزق دینے والے کا بندہ

عبد الرشید Rasheed Abdur راہنمائی کرنے والے کا بندہ

عبد الرقیب Raqib Abdur خیال رکھنے والے کا بندہ

عبد السبحان Subhan Abdus پاک ذات کا بندہ

عبد الستیر Sittir Abdus چھپانے والے کا بندہ

عبد السلام Salam Abdus سلامتی والے کا بندہ

عبد السمیع Sami Abdus سننے والے کا بندہ

عبد الشکور Shakur Abdush قدر دان کا بندہ

عبد الصبور Sabur Abdus صابر ذات والے کا بندہ

عبد الصمد Samad Abdus بے نیاز کا بندہ

عبد العزیز Aziz Abdul غالب ذات کا بندہ

عبد العظیم Azeem Abdul بڑائی والے کا بندہ

عبد العلیم Aleem Abdul علم والے کا بندہ

عبد الغالب Ghalib Abdul غلبے والے کا بندہ

عبد الغفار Ghaffar Abdul بہت بخشنے والے کا بندہ

عبد الغفور Ghafur Abdul معاف کرنے والے کا بندہ

عبد الغنی Ghani Abdul بے حاجت ذات کا بندہ

عبد الفتح Fattah Abdul کھولنے والے کا بندہ

عبد الفتّ

عبد القابض Qabiz Abdul قابض ذات کا بندہ

عبد القادر Qadir Abdul قدرت والے کا بندہ

عبد القدوس Quddoos Abdul پاک ذات کا بندہ

عبد القدیر Qadeer Abdul قدرت رکھنے والے کا بندہ

عبد القوی Qawi Abdul قوت والے کا بندہ

عبد القیّوم Qayyum Abdul قائم رہنے والے کا بندہ

عبد الکریم Karim Abdul کرم کرنے والے کا بندہ

عبد الکفیل Kafil Abdul کفالت کرنے والے کا بندہ

عبد اللطیف Latif Abdul مہربان ذات کا بندہ

عبد اللہ Abdullah اللہ کا بندہ

عبد اللہ Abdullah اللہ کا بندہ

عبد المؤمن Mumin Abdul امن دینے والے کا بندہ

عبد الماجد Majid Abdul بزرگ ذات کا بندہ

عبد المالک Malik Abdul مالک کا بندہ

عبد المتین Matin Abdul مضبوط ذات کا بندہ

عبد المجیب Mujib Abdul قبول کرنے والے کا بندہ

عبد المجید Majeed Abdul بزرگ ذات کا بندہ

عبد المصور Musawwir Abdul صورت بنانے والے کا بندہ

عبد المعید Mueed Abdul پناہ دینے والے کا بندہ

عبد المقتدر Muqtadir Abdul اقتدار والے کا بندہ

عبد المقیت Muqit Abdul روزی دینے والے کا بندہ

عبد الملک Malik Abdul مالک، بادشاہ کا بندہ

عبد المنان Mannan Abdul احسان کرنے والے کا بندہ

عبد المنعم Munim Abdul انعام کرنے والے کا بندہ

عبد المھیمن Muhaiman Abdul محافظ، نگہبان کا بندہ

عبد النصیر Naseer Abdun مددگار ذات کا بندہ

عبد الھادی Hadi Abdul ہدایت دینے والے کا بندہ

عبد الواجد Wajid Abdul حاصل کرنے والے کا بندہ

عبد الوارث Waris Abdul وارث بننے والے کا بندہ

عبد الوحید Waheed Abdul واحد ذات والے کا بندہ

عبد الودود Wadud Abdul محبت کرنے والے کا بندہ

عبد الوکیل Wakil Abdul کار ساز کا بندہ

عبد الولی Wali Abdul دوست بننے والی ذات کا بندہ

عبد الوھّاب Wahhab Abdul عطاء کرنے والے کا بندہ

عبدان Abdan عبادت گزار

عبید Ubaid عاجز بندہ

عبید اللہ Ubaidulla اللہ کا عاجز بندہ

عبیر Abeer ایک خوشبو، عبور

عتبان Itban ڈانٹنا

عتیق Ateeq آزاد

عتیل Ateel پیاسا

عجلان Ajlan جلد باز

عداس Adas نگران

عدن Adan جنت کا نام

عدنان Adnan ہمیشہ رہنے والا

عدی Adi بڑھنا

عدیل Adeel منصف

عرباض Irbaz مضبوط

عرفان Irfan معرفت والا

عروہ Urwah کڑا

عزیر Uzair تعاون کرنا

عسار Asar درویشی

عسجد Asjud سونا، جوہر

عصام Isam محفوظ

عصیب Aseeb مضبوط، حمایتی

عصیم Aseem محفوظ

عفیر Afeer خالی، بے آباد

عقبان Uqban عقاب کی جمع

عقبہ Aqabah گھاٹی، آخری

عقیب Aqeeb پچھلا

عقیل Aqeel عقل مند

عکرمہ Ikrama کبوتر

علقمہ Alqamah لقمہ

علم الدین Alamuddeen دین کا جھنڈا

عماد الدین Imaduddeen دین کا ستون

عمران Imran آبادی

عمرو Amr آبادی

عمید Ameed سردار، ذمہ دار

عمیر Umair آباد کرنے والا

عمیس Umais طاقت ور

عمیس Amees طاقت ور

عنان Annaan تیز رفتار

عنان Anan لگام، بادل

عنایت Inayat عطیہ

عون Aon مدد

عویم Uwaim سال

عیاض Iyaz خلیفہ

عیسٰی Isa زندگی والا

عین الاسلام Ainulislam اسلام کا چشمہ

غالب Ghalib طاقتور، غالب

غضنفر Ghuzanfar شیر

غفران Ghufran بخشش

غمام Ghammam بادل

غوشاد Ghaoshad اونچا درخت

غیاض Ghayyaz شیر کی جنگی

غیور Ghayoor غیرت مند




हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں  



Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner