AD Banner

{ads}

رمضان المبارک میں جو بلا جھجک کھا ئے اس پر حکم شرع کیا ہے ؟

(رمضان المبارک میں جو بلا جھجک کھا ئے اس پر حکم شرع کیا ہے ؟)

مسئلہ :کیا فرما تے ہیں مفتیان دین مسئلہ ذیل میں کہ بعض مسلمان غیر مسلموں کے سا منے رمضان شریف کے دنوں میں بے جھجھک کھا تے پیتے رہتے ہیں ان کے با رے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟بینوا تو جروا


المستفتی۔ محمد حنیف قا دری ہیم پو ری ترا ئی ۲۰؍ رمضان المبا رک ۱۴۲۷؁ھ  

الجـــــــــــــــــــــــــــــــواب بعو ن المجیب الوہاب ھو الھادی الی الصواب

ایسے لو گ شعار اسلام کی کھلے عام تو ہین کرنے وا لے اور دین کا مزاق اڑا نے وا لے ہیں ایسے لو گ اگر بے عذر شرعی ماہ رمضان کے دنوں میںکھاتے ہیں تو حکومت اسلا میہ پر فرض ہے کہ انہیں قتل کردے یا عمر قید کی سزا دیدے۔جیسا کہ علا مہ حصکفی علیہ الرحمہ تحریر فرما تے ہیں ’’ ولو اکل عمدا شھرۃ بلا عذر یقتل ‘‘ اگر کو ئی مکلف مسلمان جان بو جھ کر ماہ رمضان کے دنوں میں علی الاعلان کھا ئے تو اسے قتل کر دیا جا ئے ۔ (درمختار مع شا می جلد ۳؍ ۳۹۲کتاب الصوم )

حددود وقصاص کی طرح ضروریا ت دین کے منکر ین و موہنین کی شرعی سزا حکومت اسلا میہ میں قاضی کی جا نب سے جا ری ہو تی ہے جہاں اسلا می حکومت نہیں وہاں کے مسلمانوں پر لا زم ہے کہ ایسے لو گوں سے اسلا می قطع تعلق کریں تا کہ اس کے سا تھ وبال ونکال میں مبتلا نہ ہو ں۔اھ وھو تعا لی اعلم با لصواب 

العبد محمد معین الدین خاں رضوی ہیم پو ری غفرلہ القوی

کتـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــبہ

۲۵ ؍ رمضان المبا رک  ۱۴۲۷؁ھ 



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner