(سجدہ میں جا تے وقت پا ئجا مہ اٹھانا کیسا ہے ؟)
مسئلہ:کیا فرما تے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ:سجدہ میں جا تے وقت پا ئجا مہ اٹھانہ کیسا ہے ؟بینواتو جروا۔
المستفتی: اکبر علی رضوی یکم ربیع الغوث ۱۴۲۶ھ
الجـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــواب ھو الھا دی الی الصواب
حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ تحریر فرما تے ہیں ’’کپڑا سمیٹنا مثلا سجدہ میں جا تے وقت آ گے یا پیچھے سے اٹھا لینا اگر چہ گرد سے بچا نے کے لئے کیا ہو اور بلا وجہ ہو تو اور زیادہ مکروہ ہے ۔ (بہار شریعت حصہ ۳؍۱۵۱)
اور فتاوی ہندیہ میں ہے ’’یکرہ للمصلی ان یر فع ثو بہ من بین یدیہ او من خلفہ اذا ار اد السجود وکذا فی معراج االدرایۃ ‘‘(فتاوی ہندیہ جلد اول ۱۰۵؍دیوبند )واللہ تعا لیٰ اعلم بالصواب
العبد محمد معین الدین خاں رضوی ہیم پو ری غفرلہ القوی
کتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــبہ
یکم ربیع الغوث ۱۴۲۶ھ
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔