(تقویۃ الایمان کیسی کتاب ہے؟)
استفتاء:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین کہ مولوی اسمٰعیل صاحب دہلوی کی کتاب تقویۃ الایمان کیسی کتاب ہے: اس کے جملہ مضامین اہل سنت و جماعت کے موافق ہیں یا مخالف اور مولوی صاحب مذکور کا عقیدہ کیسا تھا؟ سنا جاتا ہے کہ ان کو امام الوہابیہ کہا جاتا ہے تو آیا یہ صحیح ہے یا غلط؟
فقط والسلام المستفتی
حکمت علی۔ امید علی-بجنور
الجواب بعون الملک الوھاب
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم۔ اما بعد!
تقویۃ الایمان کے کثیر مضامین قرآن و حدیث اور خدا و رسول کے خلاف ہیں اس کا مصنف نہایت بدعقیدہ گمراہ تھا۔ ہندوستان میں وہابیت کا تخم اسی نے لگایا۔ مسلمان اس کی کتاب کو نہ دیکھیں۔ واللہ اعلم۔
کتبہ: العبد المعتصم بحبلہ المتین
سید محمدنعیم الدین عفا عنہ المعین

آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔