AD Banner

{ads}

کیا معتکف کو بغرض علا ج ڈاکٹرکے یہاں لے جا سکتے ہیں ؟

(کیا معتکف کو بغرض علا ج ڈاکٹرکے یہاں لے جا سکتے ہیں ؟)

 مسئلہ :کیا فرما تے ہیں مفتیان دین مسئلہ ذیل میں کہ معتکف شدید بیما ر ہو گیا اور بغرض علا ج ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا تو کیا اعتکاف فا سد ہو گیا یا نہیں ؟ بینواتو جروا

المستفتی محمد رمضان خاں ہیم پور ترا ئی ۲۸؍ ذی الحجہ ۱۴۲۹؁ھ


الجـواب بعو ن المجیب الوہاب

اعتکاف فا سد ہو گیا جیسا کہ فتا ویٰ ہندیہ جلد ۱؍۲۱۳؍میں ہے ۔واللہ تعا لی اعلم

العبد محمد معین الدین خاں رضوی ہیم پو ری غفرلہ القوی

کتبہ

۲۸؍ذی الحجہ  ۱۴۲۹؁ھ





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner