AD Banner

{ads}

بروزِ قیامت عالموں کی قلم کے روشنائی کس سے، تولی جائے گی؟

  بروزِ قیامت عالموں کی قلم کے روشنائی کس سے، تولی جائے گی؟

مسئلہ:۔  بروزِ قیامت عالموں کی قلم کے روشنائی کس سے، تولی جائے گی؟

 بسم الله الرحمن الرحیم 

 الـجــواب بعون الملک الوہاب 

بروزِ قیامت عالموںکے قلم کی روشنائیشہیدوں کے خون سے تولی جائے گی جیسا کہ حضور فقیہ ملت مفتی جلال الدین امجدی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں: وزن حبر العلماء بدم الشھداء فرجح علیہ یعنی عالموں کے قلم کی  روشنائی شہیدوں کے خون سے تولی جائےگی تو روشنائی خون پر غالب آجائے گی ۔(راوی) حضرت ابن عمر رضی الله تعالیٰ عنہ (کنزالعمال جلد۱۰؍ صفحہ۸۰؍فتاویٰ فیض الرسول جلد دوم صفحہ ۶۶۵؍شبیر برادرز لاہور) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب



مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner