AD Banner

{ads}

کپڑے پر پیشاب کا چھینٹا تھا پانی میں بھگادیا تو پانی کاکیاحکم ہےْ

 کپڑے پر پیشاب کا چھینٹا تھا پانی میں بھگادیا تو پانی کاکیاحکم ہے؟

(342)

مسئلہ:۔  بکر پیشاب کرنے گیا پیشاب کی باریک چھینٹیں جو سوئی کے ناک کے برابر ہوتی ہیں کپڑے میں لگی تھیں زید نے اس کپڑے کو پانی میں ڈال دیا تو پانی ناپاک ہوگیا یا نہیں؟

 بسم الله الرحمن الرحیم 

 الـجــواب بعون الملک الوہاب 

ناپاک نہیں ہوا ہاں اگر اس سے زیادہ مقدار میں نجاست لگی تھی تو ناپاک ہوگیا جیسا کہ حضور صدر الشریعہ بدر الطریقہ علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ جس کپڑے پر پیشاب کی ایسی ہی باریک چھینٹیں پڑ گئیں ، اگر وہ کپڑا پانی میں پڑ گیا تو پانی بھی ناپاک نہ ہوگا۔(بہار شریعت حصہ دوم صفحہ ۳۹۵ نجاستوں کا بیان)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

۲۹ ربیع الثانی  ۱۴۴۲ھ

منجانب 

ذہنی آزمائش



مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner