AD Banner

{ads}

سجدۂ شکر ادا کرنے کے لیے وضو کرنا کیا ہے؟

 (سجدۂ شکر کے لئے وضو کیا ہے؟)

مسئلہ :- سجدۂ شکر ادا کرنے کے لیے وضو کرنا کیا ہے؟
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب

سجدۂ شکر کے لیے طہارت شرط ہے ، بے وضو یا ناپاکی حالت میں سجدۂ شکر ادا کرنا جائز نہیں، محقق جلیل حضور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ فتاویٰ رضویہ میں ایک مقام پر عبادت کی اقسام بیان کرتےفرمایا:”مقصودہ مشرو طہ جیسے نماز ،نماز جنازہ ،سجدہ تلاوت،سجدہ شکر ،کہ سب مقصود بالذات ہیں اور سب  کےلیے طہارت کاملہ شرط یعنی نہ حدث اکبرہو نہ اصغر ۔(جلد 3 صفحہ 557) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

۱۶؍جمادی الاول ۱۴۴۳ ہجری

منجانب ذہنی ازمائش گروپ

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک  کریں





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner