AD Banner

{ads}

پاک کپڑے کو ناپاک سمجھ کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟

(پاک کپڑے کو ناپاک سمجھ کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟)

(345)

مسئلہ:۔ خالد کے علم میں ہے کہ کپڑا ناپاک ہے اور اسی کپڑے کو پہن کر نماز پڑھی، پھر پتہ چلا کپڑا پاک تھا  تو نماز کا کیا حکم ہے؟ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوہاب

صورت مسئولہ میں نماز نہ ہوئی جیسا کہ حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ در مختار کے حوالے سے تحریر فرماتے ہیں کہ اس کے علم میں کپڑا ناپاک ہے اور اس میں  نماز پڑھی، پھر معلوم ہوا کہ پاک تھا، نماز نہ ہوئی۔ (بہار شریعت حصہ سوم  صفحہ۴۸۴؍ / نماز کی شرطوں کا بیان) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

۳؍ جمادی الاول ۱۴۴۳ھ 

منجانب ذہنی آزمائش گروپ 


مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

AD Banner

Google Adsense Ads