AD Banner

{ads}

گردن کامسح نہ کیا توکیاحکم ہے؟

(گردن کامسح نہ کیاتوکیا حکم ہے؟)

مسئلہ:- وضو میں گردن کا مسح نہیں کیا اور نماز پڑھ لی بعد میں خیال آیا کہ گردن کا مسح نہیں کیا تھا تو نماز کا کیا حکم ہے؟

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب

     بلا کراہت نماز ہوگئ حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ نے بہار شریعت میں  گردن کے مسح کو وضو کے مستحبات میں شمار کیا ہے (بہار شریعت حصہ دوم صفحہ ۲۹۹ وضو کا بیان) 

 اس لیے  نماز  بلا کراہت ہوجانے میں کلام نہیں ,گردن کا مسح کرتے وقت خیال رہے کہ حلق کا مسح نہیں کرنا ہے، صرف گردن کا مسح کرنا ہے اور یہ مستحب ہے  اور مستحب کے کرنے میں ثواب ہے اور ترک کرنے پر  کوئی حکم نہیں، واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

۱۱ جمادی الاول ۱۴۴۳ ھجری


منجانب ذہنی ازمائش

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner