AD Banner

{ads}

ماذون نے دوسرے سے جمعہ پڑھوادیا تو کیا حکم ہے؟

 (ماذون نے دوسرے سے جمعہ پڑھوادیا تو کیا حکم ہے؟ ) 

 مسئلہ :خالد ماذون ہےمگر اسےاختیار نہیں دیا گیا کہ دوسرے سے جمعہ پڑھوائے پھر بھی خالد شہرمیں زید سے جمعہ پڑھوایاتوکیاحکم ہے؟ 


بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب

صورت مسئولہ میں جمعہ کی نماز ہوگئی جیسا کہ حضور صدر الشریعہ بدر الطریقہ علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ در مختار کے حوالے سے تحریر  فرماتے ہیں بادشاہ نے جسے جمعہ کا امام مقرر کر دیا وہ دوسرے سے بھی پڑھوا سکتا ہے اگرچہ اسے اس کا اختیار نہ دیا ہو کہ دوسرے سے پڑھوا دے۔ (بہار شریعت حصہ چہارم صفحہ ۷۷۰ جمعہ کا بیان)واللہ اعلم بالصواب

۲۵ جمادی الاول ۱۴۴۳ ھجری

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner