AD Banner

{ads}

بیوی سے کہا اگر تجھے چھوڑو تو ماں کے ساتھ زناکروں توکیا حکم ہے؟

 (بیوی سے کہا اگر تجھے چھوڑو تو ماں کے ساتھ زناکروں توکیا حکم ہے؟)

مسئلہ :- خالد نے اپنی بیوی ہندہ کو دو طلاق رجعی دیا پھر فوراً اس کے بعد  دو بار کہا  کہ اگر تجھے اب رکھو تو اپنی ماں سے زنا کروں  تو ایسی صورت میں کتنی طلاق واقع ہوئیں؟ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب اللھم ہدایۃ الحق والصواب 

صورت مسئولہ میں طلاق واقع نہ ہوئی کیونکہ خالد کا یہ کہنا کہ اگرتجھ کوچھوڑوں تو اپنی ماں سے زنا کروں  "یہ الفاظ طلاق سے نہیں اور نہ عند الشرع قسم ہےلہذا پھر ہندہ پر  طلاق  نہیں پڑی  اور نہ ہی خالد پرشرعاً کوئی کفارہ لازم ہوالیکن الفاظ  مذکورہ سے خالد نے اپنی ماں کی توہین کی ہے جسکے سبب وہ سخت گنہگار ہوا علانیہ توبہ واستغفار کرے.ایسا ہی فتاویٰ فیض الرسول جلد دوم صفحہ ۱۸۶ میں ہے.واللہ اعلم بالصواب

۷ جمادی الاول ۱٤٤٣ ھجری

منجانب ذہنی ازمائش گروپ

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner