(کیا نابالغ بچہ مرید ہوسکتا ہے؟)
مسئلہ :۔ کیا نابالغ بچہ مرید ہوسکتا ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
نابالغ کا بیعت ہونا درست ہے جبکہ جامع شرائط شیخ سے بیعت کی ہو کہ اس میں نابالغ کا صلاح و نفع ہے اور نابالغ کا ایسا تصرف حق جواز رکھتاہے؛ لہذا شرعاً یہ بیعت جائز ہوگی۔(فتاوی تاج الشریعہ ج۲، ص۱۷، کتاب العقائد) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
۱۱ جمادی الآخر ۱۴۴۳ ہجری
ذہنی ازمائش گروپ
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔