AD Banner

{ads}

آیت کے اوپر لفظ " لا " لکھا ہوتوکیاحکم ہے؟

( آیت کے اوپر لفظ  " لا " لکھا ہوتوکیاحکم ہے؟)

 مسئلہ :۔ قرآن مجید میں جہاں آیت کے اوپر لفظ  " لا " لکھا ہوتا ہے وہاں ٹھہرنا چاہیے یا نہیں؟ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم 
الجواب بعون الملک الوہاب

    آیت کے اوپر" لا " لکھا ہو تو ٹھہرنے کے متعلق اختلاف ہےلا کے معنیٰ نہیں کے ہیں  یہ علامت کہیں آیت کے اوپر استعمال کی جاتی ہے اور کہیں عبارت کے اندر - عبارت کے اندر ہو تو ہرگز نہیں  ٹھہرنا چاہیے  آیت کے اوپر ہو تو اختلاف ہے  بعض کے نزدیک ٹھہرنا چاہیے بعض کے نزدیک نہ ٹھہرنا چاہیے لیکن ٹھہرا جائے یا نہ ٹھہرا جائے اس سے مطلب میں خلل واقع نہیں ہوتا وقف اسی جگہ نہیں چاہیے جہاں عبارت کے اندر لکھا ہو(بحوالہ رموز  اوقاف قرآن مجید)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

۱۷ جمادی الآخر ۱۴۴۳ ہجری

ذہنی ازمائش گروپ

فتاوی مسائل شرعیہ 


اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner