AD Banner

{ads}

عورت کا عورت کے پیشانی کا بوسہ لینا کیساہے؟

(عورت کا عورت کے پیشانی کا بوسہ لینا کیساہے؟)


 مسئلہ :۔ بوقت ملاقات یا بوقت رخصت عورت کا عورت کے پیشانی کا بوسہ لینا کیساہے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم 
الجواب بعون الملک الوہاب

عورت کوعورت کے پیشانی کو بوسہ لینابلاکراہت جائز ہے اس میں کوئی حرج نہیں البتہ رخسار یا منہ کو بوسہ لینا مکروہ ہے ، در مختار جلد نہم صفحہ ۶۳۱؍میں ہے :وقیل لا یرخص فیه کما یکرہ تقبیل المرأۃ فم أخری أو خدھا عند اللقاء أو الواداع کما فی القنیة ۔اھ

اور بہار شریعت حصہ۱۶؍صفحہ ۴۷۵ میں ہے: عورت نے عورت کے مونھ یا رخسارہ کو بوقتِ ملاقات یا بوقتِ رخصت بوسہ دیا، یہ مکروہ ہے۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

۱۸ جمادی الآخر ۱۴۴۳ ہجری

ذہنی ازمائش گروپ

فتاوی مسائل شرعیہ 


اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner