AD Banner

{ads}

مقتدی کا بلند آواز سے آمین کہنا کیسا ہے؟

  (مقتدی کا بلند آواز سے آمین کہنا کیسا ہے؟)

 مسئلہ :۔  مذہب حنفی میں امام کے سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد مقتدی کا بلند آواز سے آمین کہنا کیساہے؟ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم 
الجواب بعون الملک الوہاب

بلند آواز سے آمین کہنا خلاف سنت ہے نماز خواہ سری ہویا جہری، منفرہویامقتدی یاامام ۔جیسا کہ فتاویٰ رضویہ جلد ۶ صفحہ ۳۳۲ میں ہے : آمین سب کو آہستہ کہنا چاہیے امام ہوخواہ مقتدی یامنفرد یہی سنت ہے۔

اور فتاویٰ عالمگیری جلد اول صفحہ ۸۲؍میں ہے : إذا فرغ من الفاتحه قال آمین والسنة فیه الإخفاء المنفرد والإمام سواء وکذالماموم إذاسمع " ا ھواللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

۱۹ جمادی الآخر ۱۴۴۳ ہجری

ذہنی ازمائش گروپ

فتاوی مسائل شرعیہ 


اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner