AD Banner

{ads}

خلع لینے کے بعد عورت پر کونسی طلاق واقع ہوتی ہے ؟

خلع لینے کے بعد عورت پر کونسی طلاق واقع ہوتی ہے ؟ 

 مسئلہ :-خلع لینے کے بعد عورت پر کونسی طلاق واقع ہوتی ہے ؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب

 خلع لینے کی صورت میں طلاق بائن واقع ہوتی ہے  بائن وہ طلاق ہے جس میں شوہر بغیر نکاح کے عورت سے ازدواجی تعلقات قائم نہیں کرسکتا۔ طلاق بائن کے ہوتے ہی عورت فوراً اس کے نکاح سے نکل جاتی ہے، لہذا رجوع نہیں، بلکہ تجد ید نکاح ہو سکتا۔ اگر فریقین باہمی رضامندی سے از سر نو دوبارہ نکاح کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔

فتح القدیر میں ہے :فاذافعلاذالک وقع بالخلع تطلیقة بائنة ولزمھاالمال لقوله  ﷺ الخلع تطلیقة بائنة " اھ (ج ٤ص١٨٨باب الخلع) 

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

۲؍ رجب المرجب ۲۴۴۳ ہجری 

ذہنی ازمائش گروپ

فتاوی مسائل شرعیہ 


اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner