AD Banner

{ads}

جائداد وقف ہے تو کیا کسی کو متولی مقرر کر سکتے ہیں؟

 (جائداد وقف ہے تو کیا کسی کو متولی مقرر کر سکتے ہیں؟)

مسئلہ ؛- کچھ لوگوں کے معلومات میں ایک جائداد وقف ہے تو کیا کسی کو متولی مقرر کر سکتے ہیں؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب

متولی مقرر کر سکتے ہیں قاضی سے اجازت لینے کی بھی ضرورت نہیں ہے، فتاویٰ عالمگیری جلد دوم صفحہ ٤۱۲ میں ہے : 

لو کان الوقف علی اربابمعلومین یحصی عددھم فتصبوا متولیاله  بدون امر القاضی تکلمو فیه "اھ

اور بہار شریعت حصہ دہم صفحہ ۵۸۵ میں ہے: چند اشخاص معلوم پر ایک جائداد وقف ہے تو خود یہ لوگ اپنی رائے سے کسی کو متولی مقرر کرسکتے ہیں  قاضی سے اجازت لینے کی  ضرورت نہیں  ہے _واللہ تعالیٰ اعلم

۲۵ رجب المرجب ۱۴۴۳ ھجری


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner