AD Banner

{ads}

(حالت نماز میں کو ئی جھک کر دیکھے تو کیا حکم ہے؟)

(حالت نماز میں کو ئی جھک کر دیکھے تو کیا حکم ہے؟)

 مسئلہ:۔ زید لنگی پہن کر نماز پڑھ رہا تھا اندر جانگھیا نہیں پہنا تھا کسی شریر (شرارت کرنے والا )نے اس کے ستر کو نیچے سے دیکھ لیا نماز کا کیا حکم ہے؟

 بسم الله الرحمن الرحیم 

 الـجــواب بعون الملک الوہاب 

بلا کراہت نماز ہوگئی کیونکہ نمازی کا اس میںقصور نہیں ہے بلکہ اس طرح ستر پوشی کرنا ضروری ہے کہ سامنے سے ستر عورت نہ دکھے اب اگر کو ئی جھک کر دیکھتا ہے تو اس کاقصور ہے وہ گنہگار ہوگاعلامہ صدر الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرما تے ہیں کہ اوروں  سے ستر فرض ہونے کے یہ معنی ہیں کہ اِدھراُدھر سے نہ دیکھ سکیں ، تو معاذاﷲ اگر کسی شریر نے نیچے جھک کر اعضا کو دیکھ لیا، تو نماز نہ گئی۔(بہار یعت حصہ سوم صفحہ ۴۷۶ ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

۵؍رجب المرجب ۱۴۴۳ ہجری

ذہنی ازمائش گروپ

فتاوی مسائل شرعیہ 


اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner